۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
غیر اخلاقی

حوزہ| ان جیسے مسائل میں شوہر کی اطاعت واجب نہیں ہے اور ننگی فلمیں دیکھنا جن سے شھوت زیادہ ہوتی ہے، انکا دیکھنا حرام ہے جائز نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی|

سوال: اگر میرا شوہر مجھے کہے کہ میرے ساتھ سیکسی اور ننگی فلم دیکھو تو اس صورت میں میرا کیا فریضہ بنتا ہے ؟

آیات عظام امام خمینی، خامنه ای، بهجت، صافی، فاضل، نوری، مکارم، وحید:
ان جیسے مسائل میں شوہر کی اطاعت واجب نہیں ہے اور ننگی فلمیں دیکھنا جن سے شھوت زیادہ ہوتی ہے، انکا دیکھنا حرام ہے جائز نہیں ہے(1).

آيت اللّه سيستانى:ان جیسے مسائل میں شوہر کی اطاعت واجب نہیں ہے اور ننگی فلمیں دیکھنا جن سے شھوت زیادہ ہوتی ہے، انکا دیکھنا حرام ہے جائز نہیں ہے اور بغیر کسی لذت اور شھوت کے ہو تو بنابر احتياط واجب جايز نہیں ہے(2).

آيت اللّه تبريزى: ان جیسے مسائل میں شوہر کی اطاعت واجب نہیں ہے اور ننگی فلمیں دیکھنا جن سے شھوت زیادہ ہوتی ہے، انکا دیکھنا حرام ہے جائز نہیں ہے اور اسطرح کی فلمیں دیکھنا جو معاشرے میں فساد پھیلانے کا سبب بنیں کسی صورت میں جائز نہیں ہے(3).

نکته: احتیاط واجب یعنی اس مسئلے ھم اعلم مرجع کی طرف رجوع کر سکتے ہیں جو اس مسئلے میں زیادہ علم رکھتے ہیں.

(1) آيت اللّه خامنه ‏اى، اجوبة الاستفتاءات، س‏1187؛ آيت اللّه صافى، جامع‏ الاحكام، ج‏2، ص‏1717 و 1605؛ آيت اللّه فاضل، جامع ‏المسائل، ج‏1، س‏1729 و 1731؛ آيت اللّه مكارم، استفتاءات، ج‏1، س‏778 و 782؛ دفتر آيات عظام نورى و امام خمينى، وحيد، بهجت.
(2) آيت اللّه سيستانى، ,sistani.org(فيلم)، س‏4.
(3) آيت اللّه تبريزى، استفتاءات، س‏1603 و 1605 و صراط النجاة، ج‏5، س‏1129.

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .